چنئی یکم مئی ( ایجنسیز) ایک عو ر ت ہلا ک اور دو سر ے 18 افر ا د ز خمی ہو گئے جب بنگلو ر ۔ گو ہا تی
سپر فا سٹ ا کسپر یس کے ا یک کو چ میں جڑ وا ں د ھما کہ ہوا جو کہ چنئی سنٹر ل ر یلو ے ا سٹیشن پر
پیش آ یا ۔ ہلا ک ہو ئی عو ر ت کا نا م سوا تی بتا یا گیا ہے جس کا تعلق گنٹو ر سے ہے جو بنگلو ر
سے
و جے وا ڑ ہ جا ر ہی تھی ۔ اس د ھما کے سے تین کو چس کو ز بر د ست نقصا ن پہنچا ۔ ٹا ملنا ڈ و کی چیف
منسٹر جئے للیتا نے ٹر ین پر جڑ وا ں د ھما کہ کی سی بی ۔ سی آئی ڈی کے ذ ر یہ تحقیقا ت کا حکم د ے دیا ہے۔
ا نہو ں نے د ھما کے کی پر ز و ر مذ مت کی اور لو گو ں سے ا پیل کی کہ وہ پر یشا ن نہ ہوں ۔